خروج 22:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اگر کسی کنواری کی منگنی نہیں ہوئی اور کوئی مرد اُسے ورغلا کر اُس سے ہم بستر ہو جائے تو وہ مَہر دے کر اُس سے شادی کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ”اگر کویٔی اِنسان کسی کنواری کو جِس کی نِسبت نہ ہُوئی ہو پھُسلا کر اُس سے مباشرت کرے تو وہ لازماً اُسے مَہر دے اَور اُس سے شادی کر لے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اگر کوئی آدمی کِسی کُنواری کو جِس کی نِسبت نہ ہُوئی ہو پُھسلا کر اُس سے مُباشرت کرے تو وہ ضرُور ہی اُسے مَہر دے کر اُس سے بیاہ کرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 अगर किसी कुँवारी की मँगनी नहीं हुई और कोई मर्द उसे वरग़लाकर उससे हमबिसतर हो जाए तो वह महर देकर उससे शादी करे। باب دیکھیں |