خروج 21:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 اگر غلام کہے، ”مَیں اپنے مالک اور اپنے بیوی بچوں سے محبت رکھتا ہوں، مَیں آزاد نہیں ہونا چاہتا“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ”لیکن اگر وہ غُلام یہ اعلان کرے ’میں اَپنے آقا سے اَور اَپنی بیوی اَور بچّوں سے مَحَبّت رکھتا ہُوں اَور مَیں آزاد ہوکر جانا نہیں چاہتا،‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پر اگر وہ غُلام صاف کہہ دے کہ مَیں اپنے آقا سے اور اپنی بِیوی اور بچّوں سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔ مَیں آزاد ہو کر نہیں جاؤُں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 अगर ग़ुलाम कहे, “मैं अपने मालिक और अपने बीवी बच्चों से मुहब्बत रखता हूँ, मैं आज़ाद नहीं होना चाहता” باب دیکھیں |