خروج 21:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 سزا میں کوئی فرق نہیں ہے، چاہے بیٹے کو مارا جائے یا بیٹی کو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اگر وہ بَیل کسی کے بیٹے یا بیٹی کو سینگ مار کر مار ڈالے تَب بھی اِسی آئین کے مُطابق عَمل کیا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 خواہ اُس نے کِسی کے بیٹے کو مارا ہو یا بیٹی کو اِسی حُکم کے مُوافِق اُس کے ساتھ عمل کِیا جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 सज़ा में कोई फ़रक़ नहीं है, चाहे बेटे को मारा जाए या बेटी को। باب دیکھیں |