خروج 21:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 لیکن اگر اُس عورت کو اَور نقصان بھی پہنچا ہو تو پھر ضرب پہنچانے والے کو اِس اصول کے مطابق سزا دی جائے کہ جان کے بدلے جان، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 لیکن اگر اُسے کویٔی اَور ضرر پہُنچا ہو تو تُم جان کے بدلے جان باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 لیکن اگر نُقصان ہو جائے تو تُو جان کے بدلے جان لے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 लेकिन अगर उस औरत को और नुक़सान भी पहुँचा हो तो फिर ज़रब पहुँचानेवाले को इस उसूल के मुताबिक़ सज़ा दी जाए कि जान के बदले जान, باب دیکھیں |