خروج 19:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 موسیٰ نے لوگوں کے پاس اُتر کر اُنہیں یہ باتیں بتا دیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 چنانچہ مَوشہ لوگوں کے پاس نیچے گئے اَور یہ باتیں اُنہیں بتائیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 چُنانچہ مُوسیٰؔ نِیچے اُتر کر لوگوں کے پاس گیا اور یہ باتیں اُن کو بتائیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 मूसा ने लोगों के पास उतरकर उन्हें यह बातें बता दीं। باب دیکھیں |