خروج 18:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 موسیٰ نے جواب دیا، ”لوگ میرے پاس آ کر اللہ کی مرضی معلوم کرتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 مَوشہ نے جَواب دیا، ”اِس کا سبب یہ ہے کہ لوگ میرے پاس خُدا کی مرضی مَعلُوم کرنے آتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مُوسیٰؔ نے اپنے خُسر سے کہا اِس کا سبب یہ ہے کہ لوگ میرے پاس خُدا سے دریافت کرنے کے لِئے آتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 मूसा ने जवाब दिया, “लोग मेरे पास आकर अल्लाह की मरज़ी मालूम करते हैं। باب دیکھیں |