Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 (جو پیمانہ اسرائیلی مَن کے لئے استعمال کرتے تھے وہ دو لٹر کا ایک برتن تھا جس کا نام عومر تھا۔)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 (اَور ایک اومر ایفہ کا دسواں حِصّہ ہے۔)

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 اور ایک اومر ایفہ کا دسواں حِصّہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 (जो पैमाना इसराईली मन के लिए इस्तेमाल करते थे वह दो लिटर का एक बरतन था जिसका नाम ओमर था।)

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:36
5 حوالہ جات  

رب کا حکم ہے کہ ہر ایک اُتنا جمع کرے جتنا اُس کے خاندان کو ضرورت ہو۔ اپنے خاندان کے ہر فرد کے لئے دو لٹر جمع کرو۔“


بھیڑ کے بچے کے ساتھ غلہ کی نذر بھی پیش کی جائے یعنی ڈیڑھ کلو گرام بہترین میدہ جو ایک لٹر زیتون کے کوٹ کر نکالے ہوئے تیل کے ساتھ ملایا گیا ہو۔


روت نے کھیت میں شام تک کام جاری رکھا۔ جب اُس نے بالوں کو کوٹ لیا تو دانوں کے تقریباً 13 کلو گرام نکلے۔


غلہ ناپنے کا برتن بنام ایفہ مائع ناپنے کے برتن بنام بَت جتنا بڑا ہو۔ دونوں کے لئے کسوٹی خومر ہے۔ ایک خومر 10 ایفہ اور 10 بَت کے برابر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات