Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 توبھی کچھ لوگ ہفتے کو کھانا جمع کرنے کے لئے نکلے، لیکن اُنہیں کچھ نہ ملا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 پھر بھی بعض لوگ ساتویں دِن بھی اُسے بٹورنے گیٔے لیکن اُنہیں کچھ بھی نہ مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اور ساتویں دِن اَیسا ہُؤا کہ اُن میں سے بعض آدمی مَنّ بٹورنے گئے پر اُن کو کُچھ نہیں مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 तो भी कुछ लोग हफ़ते को खाना जमा करने के लिए निकले, लेकिन उन्हें कुछ न मिला।

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:27
3 حوالہ جات  

کاہل وقت پر ہل نہیں چلاتا، چنانچہ جب وہ فصل پکتے وقت اپنے کھیت پر نگاہ کرے تو کچھ نظر نہیں آئے گا۔


چھ دن کے دوران یہ خوراک جمع کرنا ہے، لیکن ساتواں دن آرام کا دن ہے۔ اُس دن زمین پر کھانے کے لئے کچھ نہیں ہو گا۔“


تب رب نے موسیٰ سے کہا، ”تم لوگ کب تک میرے احکام اور ہدایات پر عمل کرنے سے انکار کرو گے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات