Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 16:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 چھ دن کے دوران یہ خوراک جمع کرنا ہے، لیکن ساتواں دن آرام کا دن ہے۔ اُس دن زمین پر کھانے کے لئے کچھ نہیں ہو گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 چھ دِن تُم اِسے جمع کرنا لیکن ساتویں دِن یعنی سَبت کو وہ نہیں ملے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 چھ دِن تک تُم اُسے جمع کرنا پر ساتویں دِن سبت ہے۔ اُس میں وہ نہیں مِلے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 छः दिन के दौरान यह ख़ुराक जमा करना है, लेकिन सातवाँ दिन आराम का दिन है। उस दिन ज़मीन पर खाने के लिए कुछ नहीं होगा।”

باب دیکھیں کاپی




خروج 16:26
6 حوالہ جات  

لیکن عبادت خانے کا راہنما ناراض ہوا کیونکہ عیسیٰ نے سبت کے دن شفا دی تھی۔ اُس نے لوگوں سے کہا، ”ہفتے کے چھ دن کام کرنے کے لئے ہوتے ہیں۔ اِس لئے اتوار سے لے کر جمعہ تک شفا پانے کے لئے آؤ، نہ کہ سبت کے دن۔“


رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ لازم ہے کہ اندرونی صحن میں پہنچانے والا مشرقی دروازہ اتوار سے لے کر جمعہ تک بند رہے۔ اُسے صرف سبت اور نئے چاند کے دن کھولنا ہے۔


ہفتے کے پہلے چھ دن اپنا کام کاج کر،


موسیٰ نے کہا، ”آج یہی بچا ہوا کھانا کھاؤ، کیونکہ آج سبت کا دن ہے، رب کی تعظیم میں آرام کا دن۔ آج تمہیں ریگستان میں کچھ نہیں ملے گا۔


توبھی کچھ لوگ ہفتے کو کھانا جمع کرنے کے لئے نکلے، لیکن اُنہیں کچھ نہ ملا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات