Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 15:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 تُو نے اپنا دہنا ہاتھ اُٹھایا تو زمین ہمارے دشمنوں کو نگل گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 ”آپ نے اَپنا داہنا ہاتھ بڑھایا اَور زمین نے آپ کے دُشمنوں کو نگل لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 تُو نے اپنا دہنا ہاتھ بڑھایا تو زمِین اُن کو نِگل گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 तूने अपना दहना हाथ उठाया तो ज़मीन हमारे दुश्मनों को निगल गई।

باب دیکھیں کاپی




خروج 15:12
3 حوالہ جات  

اے رب، تیرے دہنے ہاتھ کا جلال بڑی قدرت سے ظاہر ہوتا ہے۔ اے رب، تیرا دہنا ہاتھ دشمن کو چِکنا چُور کر دیتا ہے۔


جب کبھی مصیبت میرا دامن نہیں چھوڑتی تو تُو میری جان کو تازہ دم کرتا ہے، تُو اپنا دہنا ہاتھ بڑھا کر مجھے میرے دشمنوں کے طیش سے بچاتا ہے۔


پوری دنیا کے بارے میں یہ منصوبہ اٹل ہے، اور رب اپنا ہاتھ تمام قوموں کے خلاف بڑھا چکا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات