خروج 12:49 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 یہی اصول ہر ایک پر لاگو ہو گا، خواہ وہ اسرائیلی ہو یا پردیسی۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ49 یہ آئین ہر اُس مُلک اِسرائیل کے باشِندے کی طرح اَور تمہارے درمیان رہنے والے ہر غَیراِسرائیلی باشِندے کے لیٔے ہے۔ اُسی مُلک میں ہی پیدا ہُوئے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس49 وطنی اور اُس اجنبی کے لِئے جو تُمہارے بیچ مُقیم ہو ایک ہی شرِیعت ہو گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस49 यही उसूल हर एक पर लागू होगा, ख़ाह वह इसराईली हो या परदेसी।” باب دیکھیں |