Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 12:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 یہ کھانا ایک ہی گھر کے اندر کھانا ہے۔ نہ گوشت گھر سے باہر لے جانا، نہ لیلے کی کسی ہڈی کو توڑنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 ”اَور لازماً اُسے ایک گھر کے اَندر ہی کھانا اَور اُس گوشت میں سے ذرا سا بھی گھر سے باہر نہ لے جانا۔ اَور اُس کی کوئی بھی ہڈّی نہ توڑی جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 اور اُسے ایک ہی گھر میں کھائیں یعنی اُس کا ذرا بھی گوشت تُو گھر سے باہر نہ لے جانا اور نہ تُم اُس کی کوئی ہڈّی توڑنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 यह खाना एक ही घर के अंदर खाना है। न गोश्त घर से बाहर ले जाना, न लेले की किसी हड्डी को तोड़ना।

باب دیکھیں کاپی




خروج 12:46
7 حوالہ جات  

یہ یوں ہوا تاکہ کلامِ مُقدّس کی یہ پیش گوئی پوری ہو جائے، ”اُس کی ایک ہڈی بھی توڑی نہیں جائے گی۔“


کھانے میں سے کچھ بھی اگلی صبح تک باقی نہ رہے۔ جانور کی کوئی بھی ہڈی نہ توڑنا۔ منانے والا عیدِ فسح کے پورے فرائض ادا کرے۔


جب وہ عیسیٰ کے پاس آئے تو اُنہوں نے دیکھا کہ وہ فوت ہو چکا ہے، اِس لئے اُنہوں نے اُس کی ٹانگیں نہ توڑیں۔


انسانی جسم کے بہت سے اعضا ہوتے ہیں، لیکن یہ تمام اعضا ایک ہی بدن کو تشکیل دیتے ہیں۔ مسیح کا بدن بھی ایسا ہے۔


وہ اُس کی تمام ہڈیوں کی حفاظت کرتا ہے، ایک بھی نہیں توڑی جائے گی۔


بُرائی بےدین کو مار ڈالے گی، اور جو راست باز سے نفرت کرے اُسے مناسب اجر ملے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات