Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 12:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اگر تم نے کسی غلام کو خرید کر اُس کا ختنہ کیا ہے تو وہ فسح کا کھانا کھا سکتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 تمہارا زَر خرید غُلام اِسے کھا سَکتا ہے اگر تُم نے اُس کا ختنہ کر دیا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 لیکن اگر کوئی شخص کِسی کا زر خرِید غُلام ہو اور تُو نے اُس کا خَتنہ کر دِیا ہو تو وہ اُسے کھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 अगर तुमने किसी ग़ुलाम को ख़रीदकर उसका ख़तना किया है तो वह फ़सह का खाना खा सकता है।

باب دیکھیں کاپی




خروج 12:44
3 حوالہ جات  

اُسی دن ابراہیم نے اللہ کا حکم پورا کیا۔ اُس نے گھر کے ہر ایک مرد کا ختنہ کروایا، اپنے بیٹے اسمٰعیل کا بھی اور اُن کا بھی جو اُس کے گھر میں رہتے لیکن اُس سے رشتہ نہیں رکھتے تھے، چاہے وہ اُس کے گھر میں پیدا ہوئے تھے یا خریدے گئے تھے۔


لیکن امام کا غلام یا لونڈی اُس میں سے کھا سکتے ہیں، چاہے اُنہیں خریدا گیا ہو یا وہ اُس کے گھر میں پیدا ہوئے ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات