Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 12:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

42 اُس خاص رات رب نے خود پہرا دیا تاکہ اسرائیلی مصر سے نکل سکیں۔ اِس لئے تمام اسرائیلیوں کے لئے لازم ہے کہ وہ نسل در نسل اِس رات رب کی تعظیم میں جاگتے رہیں، وہ بھی اور اُن کے بعد کی اولاد بھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

42 اَور چونکہ اُنہیں مِصر سے نکال لانے کے لیٔے یَاہوِہ نے اُس رات اُن کی نگہبانی کی تھی اِس لیٔے تمام بنی اِسرائیل اَور اُن کی آئندہ پُشتوں پر فرض ٹھہرا کہ وہ یَاہوِہ کی تمجید کرنے کے لیٔے رتجگا کیا کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

42 یہ وہ رات ہے جِسے خُداوند کی خاطِر ماننا بُہت مناسب ہے کیونکہ اِس میں وہ اُن کو مُلکِ مِصرؔ سے نِکال لایا۔ خُداوند کی یہ وُہی رات ہے جِسے لازِم ہے کہ سب بنی اِسرائیل نسل در نسل خُوب مانیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

42 उस ख़ास रात रब ने ख़ुद पहरा दिया ताकि इसराईली मिसर से निकल सकें। इसलिए तमाम इसराईलियों के लिए लाज़िम है कि वह नसल-दर-नसल इस रात रब की ताज़ीम में जागते रहें, वह भी और उनके बाद की औलाद भी।

باب دیکھیں کاپی




خروج 12:42
6 حوالہ جات  

آج کی رات کو ہمیشہ یاد رکھنا۔ اِسے نسل در نسل اور ہر سال رب کی خاص عید کے طور پر منانا۔


اِس دن کی یاد ہر سال ٹھیک وقت پر منانا۔


پھر موسیٰ نے لوگوں سے کہا، ”اِس دن کو یاد رکھو جب تم رب کی عظیم قدرت کے باعث مصر کی غلامی سے نکلے۔ اِس دن کوئی چیز نہ کھانا جس میں خمیر ہو۔


بےخمیری روٹی کی عید منانا۔ ابیب کے مہینے میں سات دن تک تیری روٹی میں خمیر نہ ہو جس طرح مَیں نے حکم دیا ہے۔ کیونکہ اِس مہینے میں تُو مصر سے نکلا۔


جو اسرائیل کو مصریوں میں سے نکال لایا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات