خروج 12:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 اسرائیلی 430 سال تک مصر میں رہے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 اَور اِسرائیلی لوگوں کی مِصر میں رہائش کی مُدّت چار سَو تیس بَرس تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 اور بنی اِسرائیل کو مِصرؔ میں بُود و باش کرتے ہُوئے چار سَو تیس برس ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 इसराईली 430 साल तक मिसर में रहे थे। باب دیکھیں |