خروج 12:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 راستے میں اُنہوں نے اُس بےخمیری آٹے سے روٹیاں بنائیں جو وہ ساتھ لے کر نکلے تھے۔ آٹے میں اِس لئے خمیر نہیں تھا کہ اُنہیں اِتنی جلدی سے مصر سے نکال دیا گیا تھا کہ کھانا تیار کرنے کا وقت ہی نہ ملا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 اَور اُنہُوں نے اُس گُندھے ہویٔے آٹے کی جسے وہ مِصر سے لایٔے تھے بے خمیری روٹیاں پکائیں۔ وہ اَپنے آٹے میں خمیر نہ مِلا پایٔے تھے کیونکہ اُن کو مِصر سے زبردستی نکال دیا گیا تھا اَور اُنہیں اِتنی فُرصت بھی نہ مِلی تھی کہ کھانا تیّار کر سکیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 اور اُنہوں نے اُس گُندھے ہُوئے آٹے کی جِسے وہ مِصرؔ سے لائے تھے بے خمِیری روٹیاں پکائیں کیونکہ وہ اُس میں خمِیر دینے نہ پائے تھے اِس لِئے کہ وہ مِصرؔ سے اَیسے جبراً نِکال دِئے گئے کہ وہاں ٹھہر نہ سکے اور نہ کُچھ کھانا اپنے لِئے تیّار کرنے پائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस39 रास्ते में उन्होंने उस बेख़मीरी आटे से रोटियाँ बनाईं जो वह साथ लेकर निकले थे। आटे में इसलिए ख़मीर नहीं था कि उन्हें इतनी जल्दी से मिसर से निकाल दिया गया था कि खाना तैयार करने का वक़्त ही न मिला था। باب دیکھیں |