خروج 12:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 تم اپنی اولاد سمیت ہمیشہ اِن ہدایات پر عمل کرنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 ”اَور تُم اَور تمہاری نَسل اِن ہدایات کو ایک دائمی فرمان سمجھ کر ماَننا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور تُم اِس بات کو اپنے اور اپنی اَولاد کے لِئے ہمیشہ کی رسم کر کے ماننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 तुम अपनी औलाद समेत हमेशा इन हिदायात पर अमल करना। باب دیکھیں |