Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 1:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اُس وقت یعقوب کی اولاد کی تعداد 70 تھی۔ یوسف تو پہلے ہی مصر آ چکا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور یعقوب کی نَسل کی کُل تعداد ستّر تھی، اَور یُوسیفؔ تو پہلے ہی مِصر میں تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور سب جانیں جو یعقُوبؔ کے صُلب سے پَیدا ہُوئِیں ستّر تِھیں اور یُوسفؔ تو مِصرؔ میں پہلے ہی سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 उस वक़्त याक़ूब की औलाद की तादाद 70 थी। यूसुफ़ तो पहले ही मिसर आ चुका था।

باب دیکھیں کاپی




خروج 1:5
7 حوالہ جات  

جب تیرے باپ دادا مصر گئے تھے تو 70 افراد تھے۔ اور اب رب تیرے خدا نے تجھے ستاروں کی مانند بےشمار بنا دیا ہے۔


اُس کی بہت سی بیویاں اور 70 بیٹے تھے۔


چنانچہ اللہ نے دائیوں کو برکت دی، اور اسرائیلی قوم تعداد میں بڑھ کر بہت طاقت ور ہو گئی۔


اِس کے بعد یوسف نے اپنے باپ یعقوب اور تمام رشتے داروں کو بُلا لیا۔ کُل 75 افراد آئے۔


دان، نفتالی، جد اور آشر۔


یوسف اپنے باپ کے خاندان سمیت مصر میں رہا۔ وہ 110 سال زندہ رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات