Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 9:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 سوسن کے قلعے میں اُنہوں نے 500 آدمیوں کو مار ڈالا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یہُودیوں نے شُوشنؔ کے قلعہ ہی میں پانچ سَو آدمیوں کو موت کے گھاٹ اُتارا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور قصرِ سوسن میں یہُودیوں نے پانچ سَو آدمِیوں کو قتل اور ہلاک کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 सोसन के क़िले में उन्होंने 500 आदमियों को मार डाला,

باب دیکھیں کاپی




استیر 9:6
4 حوالہ جات  

بادشاہ کے حکم پر قاصد چل نکلے۔ یہ اعلان سوسن کے قلعے میں بھی کیا گیا۔ پھر بادشاہ اور ہامان کھانے پینے کے لئے بیٹھ گئے۔ لیکن پورے شہر میں ہل چل مچ گئی۔


اُس دن یہودیوں نے اپنے دشمنوں کو تلوار سے مار ڈالا اور ہلاک کر کے نیست و نابود کر دیا۔ جو بھی اُن سے نفرت رکھتا تھا اُس کے ساتھ اُنہوں نے جو جی چاہا سلوک کیا۔


نیز یہودیوں کے دشمن ہامان کے 10 بیٹوں کو بھی۔ اُن کے نام پرشن داتا، دَلفون، اسپاتا، پوراتا، ادلیاہ، اریداتا، پرمشتا، اریسی، ارِدی اور وَیزاتا تھے۔ لیکن یہودیوں نے اُن کا مال نہ لُوٹا۔


گو اُس کے بچے متعدد ہوں، لیکن آخرکار وہ تلوار کی زد میں آئیں گے۔ اُس کی اولاد بھوکی رہے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات