استیر 9:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُسی دن بادشاہ کو اطلاع دی گئی کہ سوسن کے قلعے میں کتنے افراد ہلاک ہوئے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 شہر شُوشنؔ کے قلعہ میں قتل ہونے والوں کی خبر بادشاہ کو اُسی دِن پہُنچا دی گئی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُسی دِن اُن لوگوں کا شُمار جو قصرِ سوسن میں قتل ہُوئے بادشاہ کے حضُور پُہنچایا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 उसी दिन बादशाह को इत्तला दी गई कि सोसन के क़िले में कितने अफ़राद हलाक हुए थे। باب دیکھیں |