استیر 8:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 ایک ہی دن یعنی 12ویں مہینے ادار کے 13ویں دن یہودیوں کو بادشاہ کے تمام صوبوں میں یہ کچھ کرنے کی اجازت ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 یہُودیوں کو اَیسا اقدام کرنے کی اِجازت صِرف ایک دِن کے لیٔے تھی۔ اِس کے لیٔے بارہویں مہینے یعنی آدارؔ کی تیرہویں تاریخ مُقرّر کی گئی اَور اِس کا اطلاق بادشاہ احسویروسؔ کے تمام صوبوں پر تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 یہ اخسویرؔس بادشاہ کے سب صُوبوں میں بارھویں مہِینے یعنی ادار مہِینے کی تیرھوِیں تارِیخ کو ایک ہی دِن میں ہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 एक ही दिन यानी 12वें महीने अदार के 13वें दिन यहूदियों को बादशाह के तमाम सूबों में यह कुछ करने की इजाज़त है।” باب دیکھیں |