استیر 6:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 ملازموں نے جواب دیا، ”ہامان ہے۔“ بادشاہ نے حکم دیا، ”اُسے اندر آنے دو۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 بادشاہ کے مُلازمین نے جَواب دیا، ”ہامانؔ بارگاہ مَیں حاضِر ہے۔“ بادشاہ نے فرمایا، ”اُسے اَندر آنے دیا جائے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 سو بادشاہ کے مُلازِموں نے اُس سے کہا حضُور! بارگاہ میں ہامان کھڑا ہے۔ بادشاہ نے فرمایا اُسے اندر آنے دو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 मुलाज़िमों ने जवाब दिया, “हामान है।” बादशाह ने हुक्म दिया, “उसे अंदर आने दो।” باب دیکھیں |