Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 4:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ہتاک واپس آیا اور مردکی کی باتوں کی خبر دی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ہتاکؔ نے واپس جا کر ملِکہ ایسترؔ کو سَب کچھ جو مردکیؔ نے کہاتھا کہہ سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 چُنانچہ ہتاؔک نے آ کر آستر کو مردؔکَی کی باتیں کہہ سُنائِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 हताक वापस आया और मर्दकी की बातों की ख़बर दी।

باب دیکھیں کاپی




استیر 4:9
4 حوالہ جات  

تب آستر نے ہتاک خواجہ سرا کو مردکی کے پاس بھیجا تاکہ وہ معلوم کرے کہ کیا ہوا ہے، مردکی ایسی حرکتیں کیوں کر رہا ہے۔ (بادشاہ نے ہتاک کو آستر کی خدمت کرنے کی ذمہ داری دی تھی۔)


اِس کے علاوہ مردکی نے خواجہ سرا کو اُس شاہی فرمان کی کاپی دی جو سوسن میں صادر ہوا تھا اور جس میں یہودیوں کو نیست و نابود کر نے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اُس نے گزارش کی، ”یہ اعلان آستر کو دکھا کر اُنہیں تمام حالات سے باخبر کر دیں۔ اُنہیں ہدایت دیں کہ بادشاہ کے حضور جائیں اور اُس سے التجا کر کے اپنی قوم کی سفارش کریں۔“


یہ سن کر آستر نے اُسے دوبارہ مردکی کے پاس بھیجا تاکہ اُسے بتائے،


احمق کی عزت کرنا اُتنا ہی غیرموزوں ہے جتنا موسمِ گرما میں برف یا فصل کاٹتے وقت بارش۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات