Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 4:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 تب مردکی چلا گیا اور ویسا ہی کیا جیسا آستر نے اُسے ہدایت کی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 چنانچہ مردکیؔ چلا گیا اَور ایسترؔ نے جو کچھ کہاتھا اُس پر عَمل کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 چُنانچہ مردؔکَی روانہ ہُؤا اور آستر کے حُکم کے مُطابِق سب کُچھ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 तब मर्दकी चला गया और वैसा ही किया जैसा आस्तर ने उसे हिदायत की थी।

باب دیکھیں کاپی




استیر 4:17
2 حوالہ جات  

”ٹھیک ہے، پھر جائیں اور سوسن میں رہنے والے تمام یہودیوں کو جمع کریں۔ میرے لئے روزہ رکھ کر تین دن اور تین رات نہ کچھ کھائیں، نہ پئیں۔ مَیں بھی اپنی نوکرانیوں کے ساتھ مل کر روزہ رکھوں گی۔ اِس کے بعد بادشاہ کے پاس جاؤں گی، گو یہ قانون کے خلاف ہے۔ اگر مرنا ہے تو مر ہی جاؤں گی۔“


تیسرے دن آستر ملکہ اپنا شاہی لباس پہنے ہوئے محل کے اندرونی صحن میں داخل ہوئی۔ یہ صحن اُس ہال کے سامنے تھا جس میں تخت لگا تھا۔ اُس وقت بادشاہ دروازے کے مقابل اپنے تخت پر بیٹھا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات