Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 4:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 آستر نے مردکی کو جواب بھیجا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 تَب ایسترؔ نے مردکیؔ کو یہ پیغام بھجوایا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تب آستر نے اُن کو مردؔکَی کے پاس یہ جواب لے جانے کا حُکم دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 आस्तर ने मर्दकी को जवाब भेजा,

باب دیکھیں کاپی




استیر 4:15
3 حوالہ جات  

اگر آپ اِس وقت خاموش رہیں گی تو یہودی کہیں اَور سے رِہائی اور چھٹکارا پا لیں گے جبکہ آپ اور آپ کے باپ کا گھرانا ہلاک ہو جائیں گے۔ کیا پتا ہے، شاید آپ اِسی لئے ملکہ بن گئی ہیں کہ ایسے موقع پر یہودیوں کی مدد کریں۔“


”ٹھیک ہے، پھر جائیں اور سوسن میں رہنے والے تمام یہودیوں کو جمع کریں۔ میرے لئے روزہ رکھ کر تین دن اور تین رات نہ کچھ کھائیں، نہ پئیں۔ مَیں بھی اپنی نوکرانیوں کے ساتھ مل کر روزہ رکھوں گی۔ اِس کے بعد بادشاہ کے پاس جاؤں گی، گو یہ قانون کے خلاف ہے۔ اگر مرنا ہے تو مر ہی جاؤں گی۔“


وہ بولا، ”آسمان کے خدا سے التجا کریں کہ وہ مجھ پر رحم کرے۔ منت کریں کہ وہ میرے لئے بھید کھولے تاکہ ہم دیگر دانش مندوں کے ساتھ ہلاک نہ ہو جائیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات