Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استیر 3:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یہ دیکھ کر دیگر شاہی ملازموں نے اُس سے پوچھا، ”آپ بادشاہ کے حکم کی خلاف ورزی کیوں کر رہے ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب اُن شاہی مُلازمین نے جو محل کے دروازہ پر مامُور تھے مردکیؔ سے پُوچھا کہ، ”تُو بادشاہ کے حُکم پر عَمل کیوں نہیں کرتا؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تب بادشاہ کے مُلازِموں نے جو بادشاہ کے پھاٹک پر تھے مردؔکَی سے کہا تُو کیوں بادشاہ کے حُکم کو توڑتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यह देखकर दीगर शाही मुलाज़िमों ने उससे पूछा, “आप बादशाह के हुक्म की ख़िलाफ़वरज़ी क्यों कर रहे हैं?”

باب دیکھیں کاپی




استیر 3:3
5 حوالہ جات  

جب کبھی ہامان آ موجود ہوتا تو شاہی صحن کے دروازے کے تمام شاہی افسر منہ کے بل جھک جاتے، کیونکہ بادشاہ نے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن مردکی ایسا نہیں کرتا تھا۔


جب کنواریوں کو ایک بار پھر جمع کیا گیا تو مردکی شاہی صحن کے دروازے میں بیٹھا تھا۔


لیکن دائیاں اللہ کا خوف مانتی تھیں۔ اُنہوں نے مصر کے بادشاہ کا حکم نہ مانا بلکہ لڑکوں کو بھی جینے دیا۔


اُس نے جواب دیا، ”مَیں تو یہودی ہوں۔“ روز بہ روز دوسرے اُسے سمجھاتے رہے، لیکن وہ نہ مانا۔ آخرکار اُنہوں نے ہامان کو اطلاع دی، کیونکہ وہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کیا وہ مردکی کا جواب قبول کرے گا یا نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات