استیر 2:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 جب کنواریوں کو ایک بار پھر جمع کیا گیا تو مردکی شاہی صحن کے دروازے میں بیٹھا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 جَب کنواریاں دُوسری بار جمع کی گئی تھیں مردکیؔ شاہی محل کے دروازہ پر بیٹھا ہُوا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور جب کُنوارِیاں دُوسری بار اِکٹّھی کی گئِیں تو مردؔکَی بادشاہ کے پھاٹک پر بَیٹھا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 जब कुँवारियों को एक बार फिर जमा किया गया तो मर्दकी शाही सहन के दरवाज़े में बैठा था। باب دیکھیں |