استیر 1:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 مموکان نے بادشاہ اور دیگر شرفا کی موجودگی میں جواب دیا، ”وشتی ملکہ نے اِس سے نہ صرف بادشاہ کا بلکہ اُس کے تمام شرفا اور سلطنت کے تمام صوبوں میں رہنے والی قوموں کا بھی گناہ کیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 ممُوکانؔ نے بادشاہ اَور اُمرا کے حُضُور میں عرض کیا کہ، ”ملِکہ وَشتیؔ نے نہ صِرف بادشاہ احسویروسؔ کی، بَلکہ دربار کے تمام اُمرا اَور اِس وسیع سلطنت کے ہر آدمی کی توہین کی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور ممُوکاؔن نے بادشاہ اور امِیروں کے حضُور جواب دِیا کہ وشتی ملِکہ نے فقط بادشاہ ہی کا نہیں بلکہ سب اُمرا اور سب لوگوں کا بھی جو اخسویرؔس بادشاہ کے کُل صُوبوں میں ہیں قصُور کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ममूकान ने बादशाह और दीगर शुरफ़ा की मौजूदगी में जवाब दिया, “वशती मलिका ने इससे न सिर्फ़ बादशाह का बल्कि उसके तमाम शुरफ़ा और सलतनत के तमाम सूबों में रहनेवाली क़ौमों का भी गुनाह किया है। باب دیکھیں |