افسیوں 6:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 خوشی سے خدمت کریں، اِس طرح جیسا کہ آپ نہ صرف انسانوں کی بلکہ خداوند کی خدمت کر رہے ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور خدمت کو آدمیوں کا نہیں، بَلکہ خُداوؔند کا کام سمجھ کر، اُسے جی جان سے کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور اُس خِدمت کو آدمِیوں کی نہیں بلکہ خُداوند کی جان کر جی سے کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 ख़ुशी से ख़िदमत करें, इस तरह जैसा कि आप न सिर्फ़ इनसानों की बल्कि ख़ुदावंद की ख़िदमत कर रहे हों। باب دیکھیں |