واعظ 7:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 احمق کے قہقہے دیگچی تلے چٹخنے والے کانٹوں کی آگ کی مانند ہیں۔ یہ بھی باطل ہی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 جَیسا ہانڈی کے نیچے کانٹوں کا چٹکنا، وَیسا ہی احمقوں کا ہنسنا ہے۔ یہ بھی باطِل ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 جَیسا ہانڈی کے نِیچے کانٹوں کا چٹکنا وَیسا ہی احمق کا ہنسنا ہے۔ یہ بھی بُطلان ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 अहमक़ के क़हक़हे देगची तले चटख़नेवाले काँटों की आग की मानिंद हैं। यह भी बातिल ही है। باب دیکھیں |