واعظ 7:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 لیکن جسے مَیں ڈھونڈتا رہا وہ نہ ملا۔ ہزار افراد میں سے مجھے صرف ایک ہی دیانت دار مرد ملا، لیکن ایک بھی دیانت دارعورت نہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 میں ابھی تلاش کر ہی رہاتھا لیکن پا نہیں رہاتھا، تو مَیں نے ہزاروں میں ایک راست مَرد کو پایا، لیکن اُن تمام میں ایک بھی راست عورت نہ تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 جِس کی میرے دِل کو اب تک تلاش ہے پر مِلا نہیں۔ مَیں نے ہزار میں ایک مَرد پایا لیکن اُن سبھوں میں عَورت ایک بھی نہ مِلی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 लेकिन जिसे मैं ढूँडता रहा वह न मिला। हज़ार अफ़राद में से मुझे सिर्फ़ एक ही दियानतदार मर्द मिला, लेकिन एक भी दियानतदार औरत नहीं। باب دیکھیں |