واعظ 4:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 نیز، جب دو سردیوں کے موسم میں مل کر بستر پر لیٹ جائیں تو وہ گرم رہتے ہیں۔ جو تنہا ہے وہ کس طرح گرم ہو جائے گا؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اگر دو شخص اِکٹھّے سوتے ہیں تو دونوں گرم رہیں گے۔ لیکن اکیلا شخص خُود کو کیسے گرم رکھ سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 پِھر اگر دو اِکٹّھے لیٹیں تو گرم ہوتے ہیں پر اکیلا کیوں کر گرم ہو سکتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 नीज़, जब दो सर्दियों के मौसम में मिलकर बिस्तर पर लेट जाएँ तो वह गरम रहते हैं। जो तनहा है वह किस तरह गरम हो जाएगा? باب دیکھیں |