واعظ 12:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 اُسے یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ گھر کے پہرے دار تھرتھرانے لگیں، طاقت ور آدمی کُبڑے ہو جائیں، گندم پیسنے والی نوکرانیاں کم ہونے کے باعث کام کرنا چھوڑ دیں اور کھڑکیوں میں سے دیکھنے والی خواتین دُھندلا جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 جَب گھر کے مُحافظ تھرتھرانے لگیں، اَور طاقتور آدمی کُبڑے ہو جایٔیں، اَور آٹا پیسنے والیوں کا کام رُک جائے کیونکہ وہ بہت کم ہیں، اَور وہ جو کھڑکیوں سے جھانک رہی ہیں، اُن کی آنکھیں دھُندلا جایٔیں؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 جِس روز گھر کے نِگہبان تھرتھرانے لگیں اور زورآور لوگ کُبڑے ہو جائیں اور پِیسنے والِیاں رُک جائیں اِس لِئے کہ وہ تھوڑی سی ہیں اور وہ جو کھِڑکیوں سے جھانکتی ہیں دُھندلا جائیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 उसे याद रख, इससे पहले कि घर के पहरेदार थरथराने लगें, ताक़तवर आदमी कुबड़े हो जाएँ, गंदुम पीसनेवाली नौकरानियाँ कम होने के बाइस काम करना छोड़ दें और खिड़कियों में से देखनेवाली ख़वातीन धुँधला जाएँ। باب دیکھیں |