Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 10:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 احمق کو بڑے عُہدوں پر فائز کیا جاتا ہے جبکہ امیر چھوٹے عُہدوں پر ہی رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 احمق بہت سے اعلیٰ عہدوں پر لگا دیئے جاتے ہیں، جَب کہ دولتمند ادنیٰ مراتب پر فائز ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 حماقت بالا نشِین ہوتی ہے پر دَولت مند نِیچے بَیٹھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 अहमक़ को बड़े ओहदों पर फ़ायज़ किया जाता है जबकि अमीर छोटे ओहदों पर ही रहते हैं।

باب دیکھیں کاپی




واعظ 10:6
11 حوالہ جات  

جب راست باز فتح یاب ہوں تو ملک کی شان و شوکت بڑھ جاتی ہے، لیکن جب بےدین اُٹھ کھڑے ہوں تو لوگ چھپ جاتے ہیں۔


جب راست باز بہت ہیں تو قوم خوش ہوتی، لیکن جب بےدین حکومت کرے تو قوم آہیں بھرتی ہے۔


گو بےدین آزادی سے اِدھر اُدھر پھرتے ہیں، اور انسانوں کے درمیان کمینہ پن کا راج ہے۔


کچھ دیر کے بعد بادشاہ نے ہامان بن ہمّداتا اجاجی کو سرفراز کر کے دربار میں سب سے اعلیٰ عُہدہ دیا۔


جب بےدین اُٹھ کھڑے ہوں تو لوگ چھپ جاتے ہیں، لیکن جب ہلاک ہو جائیں تو راست بازوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے۔


جب ہامان نے خود دیکھا کہ مردکی میرے سامنے منہ کے بل نہیں جھکتا تو وہ آگ بگولا ہو گیا۔


احمق کے لئے عیش و عشرت سے زندگی گزارنا موزوں نہیں، لیکن غلام کی حکمرانوں پر حکومت کہیں زیادہ غیرمناسب ہے۔


مجھے سورج تلے ایک ایسی بُری بات نظر آئی جو اکثر حکمرانوں سے سرزد ہوتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات