Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 1:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تمام دریا سمندر میں جا ملتے ہیں، توبھی سمندر کی سطح وہی رہتی ہے، کیونکہ دریاؤں کا پانی مسلسل اُن سرچشموں کے پاس واپس آتا ہے جہاں سے بہہ نکلا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 سَب دریا سمُندر میں گرتے ہیں، پھر بھی سمُندر کبھی نہیں بھرتا۔ دریا دوبارہ اُسی جگہ پر بہنے لگتے ہیں، جہاں وہ پہلے بہ رہیں تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 سب ندیاں سمُندر میں گِرتی ہیں پر سمُندر بھر نہیں جاتا۔ ندیاں جہاں سے نِکلتی ہیں اُدھر ہی کو پِھر جاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 तमाम दरिया समुंदर में जा मिलते हैं, तो भी समुंदर की सतह वही रहती है, क्योंकि दरियाओं का पानी मुसलसल उन सरचश्मों के पास वापस आता है जहाँ से बह निकला है।

باب دیکھیں کاپی




واعظ 1:7
4 حوالہ جات  

ہَوا جنوب کی طرف چلتی، پھر مُڑ کر شمال کی طرف چلنے لگتی ہے۔ یوں چکر کاٹ کاٹ کر وہ بار بار نقطۂ آغاز پر واپس آتی ہے۔


انسان باتیں کرتے کرتے تھک جاتا ہے اور صحیح طور سے کچھ بیان نہیں کر سکتا۔ آنکھ کبھی اِتنا نہیں دیکھتی کہ کہے، ”اب بس کرو، کافی ہے۔“ کان کبھی اِتنا نہیں سنتا کہ اَور نہ سننا چاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات