Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




واعظ 1:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 مَیں جو واعظ ہوں یروشلم میں اسرائیل کا بادشاہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 میں، واعظ، یروشلیمؔ میں بنی اِسرائیل کا بادشاہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 مَیں واعِظ یروشلِیم میں بنی اِسرائیل کا بادشاہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मैं जो वाइज़ हूँ यरूशलम में इसराईल का बादशाह था।

باب دیکھیں کاپی




واعظ 1:12
4 حوالہ جات  

ذیل میں واعظ کے الفاظ قلم بند ہیں، اُس کے جو داؤد کا بیٹا اور یروشلم میں بادشاہ ہے،


واعظ فرماتا ہے، ”یہ سب کچھ مجھے معلوم ہوا جب مَیں نے مختلف باتیں ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کیں تاکہ صحیح نتائج تک پہنچوں۔


واعظ فرماتا ہے، ”باطل ہی باطل! سب کچھ باطل ہی باطل ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات