Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 9:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 مَیں نے ہارون کے لئے بھی دعا کی، کیونکہ رب اُس سے بھی نہایت ناراض تھا اور اُسے ہلاک کر دینا چاہتا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور یَاہوِہ اَہرونؔ سے اِس قدر خفا ہُوئے کہ اُسے ہلاک کرنا چاہا، لیکن اُس وقت مَیں نے اَہرونؔ کے لیٔے بھی دعا کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور خُداوند ہارُونؔ سے اَیسا غُصّہ تھا کہ اُسے ہلاک کرنا چاہا پر مَیں نے اُس وقت ہارُونؔ کے لِئے بھی دُعا کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 मैंने हारून के लिए भी दुआ की, क्योंकि रब उससे भी निहायत नाराज़ था और उसे हलाक कर देना चाहता था।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 9:20
6 حوالہ جات  

پھر رب نے اسرائیلیوں کے درمیان وبا پھیلنے دی، اِس لئے کہ اُنہوں نے اُس بچھڑے کی پوجا کی تھی جو ہارون نے بنایا تھا۔


اُس نے ہارون سے پوچھا، ”اِن لوگوں نے تمہارے ساتھ کیا کِیا کہ تم نے اُنہیں ایسے بڑے گناہ میں پھنسا دیا؟“


وہ تم سے اِتنا ناراض تھا کہ مَیں بہت ڈر گیا۔ یوں لگ رہا تھا کہ وہ تمہیں ہلاک کر دے گا۔ لیکن اِس بار بھی اُس نے میری سن لی۔


جو بچھڑا تم نے گناہ کر کے بنایا تھا اُسے مَیں نے جلا دیا، پھر جو کچھ باقی رہ گیا اُسے کچل دیا اور پیس پیس کر پاؤڈر بنا دیا۔ یہ پاؤڈر مَیں نے اُس چشمے میں پھینک دیا جو پہاڑ پر سے بہہ رہا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات