استثنا 6:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 تب رب کی بات پوری ہو جائے گی کہ تُو اپنے دشمنوں کو اپنے آگے آگے نکال دے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور تمہارے سَب دُشمن تمہارے سامنے سے دُور کئے جایٔیں گے جَیسا کہ یَاہوِہ نے فرمایاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور خُداوند تیرے سب دُشمنوں کو تیرے آگے سے دفع کرے جَیسا اُس نے کہا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 तब रब की बात पूरी हो जाएगी कि तू अपने दुश्मनों को अपने आगे आगे निकाल देगा। باب دیکھیں |