Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 5:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 جب رب نے یہ سنا تو اُس نے مجھ سے کہا، ”مَیں نے اِن لوگوں کی یہ باتیں سن لی ہیں۔ وہ ٹھیک کہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 جَب تُم مُجھ سے گُفتگو کر رہے تھے تَب یَاہوِہ نے تمہاری باتیں سُن لیں اَور یَاہوِہ نے مُجھ سے فرمایا، ”اُن لوگوں نے جو کچھ تُجھ سے کہا مَیں نے سُن لیا ہے۔ اُنہُوں نے جو کچھ کہا وہ سَب ٹھیک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور جب تُم مُجھ سے گُفتگُو کر رہے تھے تو خُداوند نے تُمہاری باتیں سُنِیں۔ تب خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ مَیں نے اِن لوگوں کی باتیں جو اُنہوں نے تُجھ سے کہِیں سُنی ہیں۔ جو کُچھ اُنہوں نے کہا ٹھیک کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 जब रब ने यह सुना तो उसने मुझसे कहा, “मैंने इन लोगों की यह बातें सुन ली हैं। वह ठीक कहते हैं।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 5:28
4 حوالہ جات  

تب رب نے مجھ سے کہا، ”جو کچھ وہ کہتے ہیں وہ ٹھیک ہے۔


موسیٰ نے رب کے حکم پر اسرائیلیوں کو بتایا، ”جِلعاد کے مرد حق بجانب ہیں۔


”جو بات صِلافِحاد کی بیٹیاں کر رہی ہیں وہ درست ہے۔ اُنہیں ضرور اُن کے باپ کے رشتے داروں کے ساتھ زمین ملنی چاہئے۔ اُنہیں باپ کا ورثہ مل جائے۔


آپ ہی قریب جا کر اُن تمام باتوں کو سنیں جو رب ہمارا خدا ہمیں بتانا چاہتا ہے۔ پھر لوٹ کر ہمیں وہ باتیں سنائیں۔ ہم اُنہیں سنیں گے اور اُن پر عمل کریں گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات