Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 روبن کی برکت: روبن مر نہ جائے بلکہ جیتا رہے۔ وہ تعداد میں بڑھ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 ”رُوبِنؔ کا قبیلہ زندہ رہے اَور فنا نہ ہو، حالانکہ وہ ابھی شُمار میں کم ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 رُوبِن جِیتا رہے اور مَر نہ جائے تَو بھی اُس کے آدمی تھوڑے ہی ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 रूबिन की बरकत : रूबिन मर न जाए बल्कि जीता रहे। वह तादाद में बढ़ जाए।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:6
7 حوالہ جات  

یہوداہ، تمہارے بھائی تمہاری تعریف کریں گے۔ تم اپنے دشمنوں کی گردن پکڑے رہو گے، اور تمہارے باپ کے بیٹے تمہارے سامنے جھک جائیں گے۔


یہ اُن کے نام ہیں: روبن کے قبیلے سے اِلی صور بن شدیور،


جب وہ وہاں ٹھہرے تھے تو روبن یعقوب کی حرم بِلہاہ سے ہم بستر ہوا۔ یعقوب کو معلوم ہو گیا۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔


لیاہ کے بیٹے یہ تھے: اُس کا سب سے بڑا بیٹا روبن، پھر شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار اور زبولون۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات