Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 آشر کی برکت: آشر بیٹوں میں سب سے مبارک ہے۔ وہ اپنے بھائیوں کو پسند ہو۔ اُس کے پاس زیتون کا اِتنا تیل ہو کہ وہ اپنے پاؤں اُس میں ڈبو سکے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 آشیر کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”بیٹوں میں سَب سے زِیادہ بابرکت آشیر ہے؛ وہ اَپنے بھائیوں میں مقبُول ہو، اَور وہ اَپنے پاؤں زَیتُون کے تیل میں ڈبوئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور آشر کے حق میں اُس نے کہا:- آشر آس اَولاد سے مالا مال ہو! وہ اپنے بھائِیوں کا مقبُول ہو اور اپنا پاؤں تیل میں ڈبوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 आशर की बरकत : आशर बेटों में सबसे मुबारक है। वह अपने भाइयों को पसंद हो। उसके पास ज़ैतून का इतना तेल हो कि वह अपने पाँव उसमें डुबो सके।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:24
11 حوالہ جات  

آشر کو غذائیت والی خوراک حاصل ہو گی۔ وہ لذیذ شاہی کھانا مہیا کرے گا۔


جو یوں مسیح کی خدمت کرتا ہے وہ اللہ کو پسند اور انسانوں کو منظور ہے۔


کہ تُو اپنے پوتوں نواسوں کو بھی دیکھے۔ اسرائیل کی سلامتی ہو!


گھر میں تیری بیوی انگور کی پھل دار بیل کی مانند ہو گی، اور تیرے بیٹے میز کے ارد گرد بیٹھ کر زیتون کی تازہ شاخوں کی مانند ہوں گے۔


کثرت کے باعث میرے قدم دہی سے دھوئے رہتے اور چٹان سے تیل کی ندیاں پھوٹ کر نکلتی تھیں۔


اور اُسے اُس کی تمام مصیبتوں سے رِہائی دی۔ اُس نے اُسے دانائی عطا کر کے اِس قابل بنا دیا کہ وہ مصر کے بادشاہ فرعون کا منظورِ نظر ہو جائے۔ یوں فرعون نے اُسے مصر اور اپنے پورے گھرانے پر حکمران مقرر کیا۔


رب جو آسمان و زمین کا خالق ہے تمہیں برکت سے مالا مال کرے۔


لازم ہے کہ پورا گوشت اُسی رات کھایا جائے۔ اگر کچھ صبح تک بچ جائے تو اُسے جلانا ہے۔


اِس کے لئے دعا کریں کہ مَیں صوبہ یہودیہ کے غیرایمان داروں سے بچا رہوں اور کہ میری یروشلم میں خدمت وہاں کے مُقدّسین کو پسند آئے۔


آشر کو اُس کے کنبوں کے مطابق یہی کچھ ملا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات