Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 نفتالی کی برکت: نفتالی رب کی منظوری سے سیر ہے، اُسے اُس کی پوری برکت حاصل ہے۔ وہ گلیل کی جھیل اور اُس کے جنوب کا علاقہ میراث میں پائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 نفتالی کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”نفتالی یَاہوِہ کے فیض سے لبریز؛ اَور اُن کی برکتوں سے معموُر ہے؛ وہ جُنوب کی طرف جھیل تک کے علاقہ کا وارِث ہوگا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور نفتالی کے حق میں اُس نے کہا:- اَے نفتالی! جو لُطف و کرم سے آسُودہ اور خُداوند کی برکت سے معمُور ہے تُو مغرِب اور جنُوب کا مالِک ہو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 नफ़ताली की बरकत : नफ़ताली रब की मंज़ूरी से सेर है, उसे उस की पूरी बरकत हासिल है। वह गलील की झील और उसके जुनूब का इलाक़ा मीरास में पाएगा।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:23
10 حوالہ جات  

نفتالی آزاد چھوڑی ہوئی ہرنی ہے۔ وہ خوب صورت باتیں کرتا ہے۔


اندھیرے میں بیٹھی قوم نے ایک تیز روشنی دیکھی، موت کے سائے میں ڈوبے ہوئے ملک کے باشندوں پر روشنی چمکی۔“


رب فرماتا ہے، ”مَیں اماموں کی جان کو تر و تازہ کروں گا، اور میری قوم میری برکتوں سے سیر ہو جائے گی۔“


وہ تیرے گھر کے عمدہ کھانے سے تر و تازہ ہو جاتے ہیں، اور تُو اُنہیں اپنی خوشیوں کی ندی میں سے پلاتا ہے۔


ناصرت کو چھوڑ کر وہ جھیل کے کنارے پر واقع شہر کفرنحوم میں رہنے لگا، یعنی زبولون اور نفتالی کے علاقے میں۔


صبح کو ہمیں اپنی شفقت سے سیر کر! تب ہم زندگی بھر باغ باغ ہوں گے اور خوشی منائیں گے۔


اے تھکے ماندے اور بوجھ تلے دبے ہوئے لوگو، سب میرے پاس آؤ! مَیں تم کو آرام دوں گا۔


آشر کی برکت: آشر بیٹوں میں سب سے مبارک ہے۔ وہ اپنے بھائیوں کو پسند ہو۔ اُس کے پاس زیتون کا اِتنا تیل ہو کہ وہ اپنے پاؤں اُس میں ڈبو سکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات