Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اُس نے اپنے لئے سب سے اچھی زمین چن لی، راہنما کا حصہ اُسی کے لئے محفوظ رکھا گیا۔ جب قوم کے راہنما جمع ہوئے تو اُس نے رب کی راست مرضی پوری کی اور اسرائیل کے بارے میں اُس کے فیصلے عمل میں لایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اُس نے اَپنے لیٔے بہترین زمین مُنتخب کی؛ کیونکہ رئیس کا حِصّہ اُس کے لیٔے رکھا گیا تھا۔ جَب لوگوں کے سردار جمع ہویٔے، تَب اُس نے یَاہوِہ کے راستی کو، اَور اِسرائیل کے لیٔے یَاہوِہ کے حُکموں پر عَمل کیا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور اُس نے پہلے حِصّہ کو اپنے لِئے چن لِیا کیونکہ شرع دینے والے کا بخرہ وہاں الگ کِیا ہُؤا تھا اور اُس نے لوگوں کے سرداروں کے ساتھ آ کر خُداوند کے اِنصاف کو اور اُس کے احکام کو جو اِسرائیلؔ کے لِئے تھے پُورا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 उसने अपने लिए सबसे अच्छी ज़मीन चुन ली, राहनुमा का हिस्सा उसी के लिए महफ़ूज़ रखा गया। जब क़ौम के राहनुमा जमा हुए तो उसने रब की रास्त मरज़ी पूरी की और इसराईल के बारे में उसके फ़ैसले अमल में लाया।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:21
8 حوالہ جات  

اب جب ہم دریائے یردن کو پار کر رہے ہیں تو آپ کے بال بچے اور مویشی یہیں رہ سکتے ہیں۔ لیکن لازم ہے کہ آپ کے تمام جنگ کرنے کے قابل مرد مسلح ہو کر اپنے بھائیوں کے آگے آگے دریا کو پار کریں۔ آپ کو اُس وقت تک اپنے بھائیوں کی مدد کرنا ہے


سنو! جہاں جانوروں کو پانی پلایا جاتا ہے وہاں لوگ رب کے نجات بخش کاموں کی تعریف کر رہے ہیں، اُن نجات بخش کاموں کی جو اُس نے اسرائیل کے دیہاتیوں کی خاطر کئے۔ تب رب کے لوگ شہر کے دروازوں کے پاس اُتر آئے۔


”اللہ کی ستائش ہو! کیونکہ اسرائیل کے سرداروں نے راہنمائی کی، اور عوام نکلنے کے لئے تیار ہوئے۔


کیونکہ اڑھائی قبیلوں کے خاندانوں کو اُن کی میراث مل چکی ہے یعنی روبن اور جد کے پورے قبیلے اور منسّی کے آدھے قبیلے کو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات