Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 زبولون اور اِشکار کی برکت: اے زبولون، گھر سے نکلتے وقت خوشی منا۔ اے اِشکار، اپنے خیموں میں رہتے ہوئے خوش ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 زبُولُون کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا: ”اَے زبُولُون! تُو باہر سفر کرتے وقت ترقّی کرکے خُوش رہ، اَور اَے یِسَّکاؔر! تُو اَپنے خیمہ میں اَپنے گھر کے اَندر ترقّی کر اَور خُوش رہ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور زبُولُون کے بارے میں اُس نے کہا:- اَے زبُولُون! تُو اپنے باہر جاتے وقت اور اَے اِشکار! تُو اپنے خَیموں میں خُوش رہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 ज़बूलून और इशकार की बरकत : ऐ ज़बूलून, घर से निकलते वक़्त ख़ुशी मना। ऐ इशकार, अपने ख़ैमों में रहते हुए ख़ुश हो।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:18
4 حوالہ جات  

افرائیم سے جس کی جڑیں عمالیق میں ہیں وہ اُتر آئے، اور بن یمین کے مرد اُن کے پیچھے ہو لئے۔ مکیر سے حکمران اور زبولون سے سپہ سالار اُتر آئے۔


لیاہ نے کہا، ”اللہ نے مجھے اِس کا اجر دیا ہے کہ مَیں نے اپنے شوہر کو اپنی لونڈی دی۔“ اُس نے اُس کا نام اِشکار یعنی اجر رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات