Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 33:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اُسے قدیم پہاڑوں اور ابدی وادیوں کی بہترین چیزوں سے نوازا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 قدیم پہاڑوں کے بہترین پھلوں سے اَور اَبدی پہاڑیوں کی بیش قیمتی چیزوں سے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور قدِیم پہاڑوں کی بیش قِیمت چِیزیں اور ابدی پہاڑِیوں کی بیش قِیمت چِیزیں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 उसे क़दीम पहाड़ों और अबदी वादियों की बेहतरीन चीज़ों से नवाज़ा जाए।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 33:15
4 حوالہ جات  

جہاں بھی قدم اُٹھائے، وہاں زمین ہل جاتی، جہاں بھی نظر ڈالے وہاں اقوام لرز اُٹھتی ہیں۔ تب قدیم پہاڑ پھٹ جاتے، پرانی پہاڑیاں دبک جاتی ہیں۔ اُس کی راہیں ازل سے ایسی ہی رہی ہیں۔


تیرے باپ کی برکت قدیم پہاڑوں اور ابدی پہاڑیوں کی مرغوب چیزوں سے زیادہ عظیم ہے۔ یہ تمام برکت یوسف کے سر پر ہو، اُس شخص کے چاند پر جو اپنے بھائیوں پر شہزادہ ہے۔


بھائیو، اب صبر سے خداوند کی آمد کے انتظار میں رہیں۔ کسان پر غور کریں جو اِس انتظار میں رہتا ہے کہ زمین اپنی قیمتی فصل پیدا کرے۔ وہ کتنے صبر سے خریف اور بہار کی بارشوں کا انتظار کرتا ہے!


یوسف کو سورج کی بہترین پیداوار اور ہر مہینے کا لذیذترین پھل حاصل ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات