استثنا 33:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اے رب، اُس کی طاقت کو بڑھا کر اُس کے ہاتھوں کا کام پسند کر۔ اُس کے مخالفوں کی کمر توڑ اور اُس سے نفرت رکھنے والوں کو ایسا مار کہ آئندہ کبھی نہ اُٹھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَے یَاہوِہ! اُس کی تمام ہُنرمندی پر برکت بخشیں، اَور اُس کے ہاتھوں کی خدمت کو قبُول فرمائیں۔ اَور اُس کے دُشمنوں کو فنا کر دیں، تاکہ وہ دوبارہ کبھی اُٹھ نہ سکیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے خُداوند! تُو اُس کے مال میں برکت دے اور اُس کے ہاتھوں کی خِدمت کو قبُول کر۔ جو اُس کے خِلاف اُٹھیں اُن کی کمر توڑ دے اور اُن کی کمر بھی جِن کو اُس سے عداوت ہے تاکہ وہ پِھر نہ اُٹھیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 ऐ रब, उस की ताक़त को बढ़ाकर उसके हाथों का काम पसंद कर। उसके मुख़ालिफ़ों की कमर तोड़ और उससे नफ़रत रखनेवालों को ऐसा मार कि आइंदा कभी न उठें। باب دیکھیں |