Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 32:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 موسیٰ اور یشوع بن نون نے آ کر اسرائیلیوں کو یہ پورا گیت سنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 مَوشہ نے ہوشِیعؔ یعنی یہوشُعؔ بِن نُونؔ کے ساتھ آکر اِس نغمہ کے سَب الفاظ کو لوگوں کو سُنایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 تب مُوسیٰ اور نُون کے بیٹے ہوسیعَ نے آ کر اِس گِیت کی سب باتیں لوگوں کو کہہ سُنائِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 मूसा और यशुअ बिन नून ने आकर इसराईलियों को यह पूरा गीत सुनाया।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 32:44
5 حوالہ جات  

موسیٰ نے اِن ہی بارہ آدمیوں کو ملک کا جائزہ لینے کے لئے بھیجا۔ اُس نے ہوسیع کا نام یشوع یعنی ’رب نجات ہے‘ میں بدل دیا۔


افرائیم کے قبیلے سے ہوسیع بن نون،


پھر موسیٰ نے اسرائیل کی تمام جماعت کے سامنے یہ گیت شروع سے لے کر آخر تک پیش کیا،


موسیٰ نے اُسی دن یہ گیت لکھ کر اسرائیلیوں کو سکھایا۔


پھر موسیٰ نے اُن سے کہا، ”آج مَیں نے تمہیں اِن تمام باتوں سے آگاہ کیا ہے۔ لازم ہے کہ وہ تمہارے دلوں میں بیٹھ جائیں۔ اپنی اولاد کو بھی حکم دو کہ احتیاط سے اِس شریعت کی تمام باتوں پر عمل کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات