Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 31:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 تو وہ اُن لاویوں سے مخاطب ہوا جو سفر کرتے وقت عہد کا صندوق اُٹھا کر لے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 تَب مَوشہ نے لیویوں کو جو یَاہوِہ کے عہد کا صندُوق اُٹھایا کرتے تھے یہ حُکم دیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تو مُوسیٰ نے لاوِیوں سے جو خُداوند کے عہد کے صندُوق کو اُٹھایا کرتے تھے کہا کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 तो वह उन लावियों से मुख़ातिब हुआ जो सफ़र करते वक़्त अहद का संदूक़ उठाकर ले जाते थे।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 31:25
3 حوالہ جات  

موسیٰ نے یہ پوری شریعت لکھ کر اسرائیل کے تمام بزرگوں اور لاوی کے قبیلے کے اُن اماموں کے سپرد کی جو سفر کرتے وقت عہد کا صندوق اُٹھا کر لے چلتے تھے۔ اُس نے اُن سے کہا،


جب موسیٰ نے پوری شریعت کو کتاب میں لکھ لیا


”شریعت کی یہ کتاب لے کر رب اپنے خدا کے عہد کے صندوق کے پاس رکھنا۔ وہاں وہ پڑی رہے اور تیرے خلاف گواہی دیتی رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات