Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 3:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ہم نے صرف تمام مویشی اور شہروں کا لُوٹا ہوا مال اپنے لئے بچائے رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 لیکن سَب مویشی اَور اُن کے شہروں کا مالِ غنیمت ہم نے اَپنے لیٔے رکھ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 لیکن سب چَوپایوں اور شہروں کے مال کو لُوٹ کر ہم نے اپنے لِئے رکھ لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 हमने सिर्फ़ तमाम मवेशी और शहरों का लूटा हुआ माल अपने लिए बचाए रखा।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 3:7
4 حوالہ جات  

ہم نے صرف مویشی اور شہروں کا لُوٹا ہوا مال اپنے لئے بچائے رکھا۔


صرف شہر کے مویشی اور لُوٹا ہوا مال بچ گیا، کیونکہ اِس دفعہ رب نے ہدایت کی تھی کہ اسرائیلی اُسے لے جا سکتے ہیں۔


یوں ہم نے اُس وقت اموریوں کے اِن دو بادشاہوں سے دریائے یردن کا مشرقی علاقہ وادیٔ ارنون سے لے کر حرمون پہاڑ تک چھین لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات