Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 3:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 چنانچہ ہم بیت فغور کے قریب وادی میں ٹھہرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 چنانچہ ہم بیت پعورؔ کے پاس کی وادی میں ہی ٹھہرے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 چُنانچہ ہم اُس وادی میں جو بَیت فغُور ہے ٹھہرے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 चुनाँचे हम बैत-फ़ग़ूर के क़रीब वादी में ठहरे।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 3:29
7 حوالہ جات  

رب نے اُسے بیت فغور کی کسی وادی میں دفن کیا، لیکن آج تک کسی کو بھی معلوم نہیں کہ اُس کی قبر کہاں ہے۔


دریائے یردن کے مشرقی کنارے پر تھے۔ بیت فغور اُن کے مقابل تھا، اور وہ اموری بادشاہ سیحون کے ملک میں خیمہ زن تھے۔ سیحون کی رہائش حسبون میں تھی اور اُسے اسرائیلیوں سے شکست ہوئی تھی جب وہ موسیٰ کی راہنمائی میں مصر سے نکل آئے تھے۔


اِس طریقے سے اسرائیلی موآبی دیوتا بنام بعل فغور کی پوجا کرنے لگے، اور رب کا غضب اُن پر آن پڑا۔


تم نے خود دیکھا ہے کہ رب نے بعل فغور سے کیا کچھ کیا۔ وہاں رب تیرے خدا نے ہر ایک کو ہلاک کر ڈالا جس نے فغور کے بعل دیوتا کی پوجا کی۔


جب اسرائیلی شِطّیم میں رہ رہے تھے تو اسرائیلی مرد موآبی عورتوں سے زناکاری کرنے لگے۔


بیت فغور، پِسگہ کے پہاڑی سلسلے پر موجود آبادیاں اور بیت یسیموت۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات